القواعد المثلى في صفات الله وأسمائه الحسنى

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: القواعد المثلى في صفات الله وأسمائه الحسنى
زبان: اردو
تاليف: محمد بن صالح العثيمين
ترجمہ : عبد اللہ ناصر رحمانی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زیرنظر کتاب اسماء وصفات کے باب میں سلف صالحین کے عقیدہ پرمشتمل ہے ، اسميں اسماء وصفات کے تعلق سے انتہائی اہم قواعد ،اوربہت سے علمی نکات ذکر کئے گئے ہیں ، خاص طورپر قرآن وحدیث میں وارد اللہ تعالى کی صفت معیت اور اسکی دونوں قسموں : معیت خاصہ اور معیت عامہ کا اہل السنۃ والجماعۃ سلف صالحین کی روشنی میں بڑی نفیس بحث موجود ہے ، اسکے ساتھ ساتھ اس نافع کتاب میں فرق باطلہ معطلہ ، مشبہ ، حلولیہ اور قائلین وحدۃ الوجود کا انتہائی قوی اور مدلل رد موجود ہے .اسماء وصفات کے باب میں عصرحاضر کی سب سے عمدہ تصنیف ہے ضرور مطالعہ کریں.
اضافہ کی تاریخ: 2010-04-06
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/289467
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
القواعد المثلى في صفات الله وأسمائه الحسنى
31.2 MB
: القواعد المثلى في صفات الله وأسمائه الحسنى.pdf
Go to the Top