شرح بلوغ المرام من أدلة الأحكام

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: شرح بلوغ المرام من أدلة الأحكام
زبان: اردو
تاليف: حافظ ابن حجر عسقلانی - صفي الرحمن المباركفوري
ترجمہ : عبد الوكيل علوى
نظر ثانی: ارشاد الحق اثری
اصدارات: www.kitabosunnat.comکتاب وسنت ڈاٹ کام
مختصر بیان: احكام ومسائل پر مشتمل مختصر اور آسان ترین کتابوں میں سے سب سے جامع اگر ’بلوغ المرام‘ کو قرار دیا جائے تو بے جا نہ ہوگا جس کے مؤلف بلند پایہ امام حافظ ابن حجر عسقلانی ہیں۔ بلوغ المرام کو جہاں مدارس دینیہ کے ابتدائی طلباء کے لیے بطور نصاب مقرر کیا گیا وہیں عوام میں بھی اسے بہت پذیرائی سے نوازا گیا۔ کتاب کی افادیت کو دیکھتے ہوئے عالم اسلام کی ممتاز شخصیت مولانا صفی الرحمن مبارکپوری نے اس کی عربی میں مختصر سی شرح بھی کی۔ زیر نظر کتاب اسی کتاب کا اردو ترجمہ ہے جس کے مطالعے سے آپ کو نماز، روزہ، حج ، اور زکوۃ سے لے کر نکاح وجہاد تک رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صورت میں قرآن کریم کی عملی تفسیر دیکھنے کو ملے گی۔
اضافہ کی تاریخ: 2010-04-05
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/289332
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
شرح بلوغ المرام من أدلة الأحكام [جلد اول]
17.3 MB
: شرح بلوغ المرام من أدلة الأحكام [جلد اول].pdf
2.
شرح بلوغ المرام من أدلة الأحكام [دوسری جلد]
18.5 MB
: شرح بلوغ المرام من أدلة الأحكام [دوسری جلد].pdf
Go to the Top