عربی بول چال

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: عربی بول چال
زبان: اردو
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: عربی زبان اہل جنت اور قرآن کی زبان ہے - دین کو صحیح طور سے سمجھنے کیلئے عربی زبان کا سیکھنا ضروری ہے چنانچہ اسی کو پیش نظر رکھتے ہوئے "قرآن اندر اسٹینڈنگ اکیڈمی" حیدرآباد کی جانب سے اردو زبان میں "عربی بول چال " کا یہ ویڈیو اور کتاب تیار کیا گیا ہے تاکہ قرآن کریم اور عربی زبان کو آسانی سے سمجھا جا سکے.
اضافہ کی تاریخ: 2010-03-16
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/286212
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
مزید ( 63 )
Go to the Top