فتاویٰ ابن باز رحمہ اللہ(منتخب)

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: فتاویٰ ابن باز رحمہ اللہ(منتخب)
زبان: اردو
تاليف: عبد العزيز بن عبد الله بن باز
نظر ثانی: سیّد توصیف الرحمن راشدی
مختصر بیان: یہ کتاب انتہائی بہترین ہے جو شیخ عبدالعزیز بن باز رحمہ اللہ کے فتاوی جات پر مشتمل ہے اس میں ایسے غیر شرعی افعال شرک و بدعت اور ایسے گناہوں کا ذکر ہے جو عالم اسلام میں پھیلے ہوئے ہیں جس کا بنیادی سبب ایسے کم علم لوگوں کے فتوے ہیں جن کو مفتی کا درجہ دیا گیا ہے اس کتاب میں مختلف فتاوی جات جمع کیے گئے ہیں تاکہ حق تلاش کرنے والوں کے لئے یہ کتاب مرجع ثابت ہوسکے
اضافہ کی تاریخ: 2018-07-20
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2827399
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
فتاویٰ ابن باز رحمہ اللہ(منتخب)
2.8 MB
: فتاویٰ ابن باز  رحمہ اللہ(منتخب).pdf
Go to the Top