محاسنِ اسلام کے مختصر جواہر پارے

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: محاسنِ اسلام کے مختصر جواہر پارے
زبان: اردو
تاليف: عبد الرحمن بن ناصر السعدي
ترجمہ : عزیزالرحمن ضیاء اللہ سنابلیؔ
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
مختصر بیان: اسلام اللہ رب العزت کے نزدیک سب سے پسندیدہ دین ہے،یہ اپنے کمالات ومحاسن کے اعتبار سے تمام ادیان سے ممتازہے، ضرورت ہے کہ اس دین کی اچھائیوں اور خصوصیات کو غیروں تک عام کیا جائے تاکہ اسلام کے متعلق لوگوں کے دلوں میں پائی جانے والی غلط فہمیوں اور شکوک وشبہات کاازالہ ہوسکے۔
زیرمطالعہ کتاب علامہ عبد الرحمن بن ناصرسعدیؒ کی نہایت عمدہ شاہکار ہے جس میں اسلام کی محاسن اور خوبیوں کو نہایت ہی جامع ومانع انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2017-09-18
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2825462
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
محاسنِ اسلام کے مختصر جواہر پارے
8.6 MB
: محاسنِ اسلام کے مختصر جواہر پارے.pdf
2.
محاسنِ اسلام کے مختصر جواہر پارے
18.7 MB
: محاسنِ اسلام کے مختصر جواہر پارے.docx
Go to the Top