سُنّتِ نبویﷺ پرعمل اوربدعات سے پرہیز واجب ہے

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: سُنّتِ نبویﷺ پرعمل اوربدعات سے پرہیز واجب ہے
زبان: اردو
تاليف: عبد العزيز بن عبد الله بن باز
ترجمہ : خالد قاسمی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: وزارت اسلامی امور ودعوت وارشاد واوقاف سعودی عرب کی علمی دفتر
مختصر بیان: زیر مطالعہ کتاب سعودی عرب کے سابق مفتی عام علامہ ابن بازؒ کی سنّت کے وجوب اوربدعت سے اجتناب کے سلسلے میں نہایت ہی عمدہ شاہکار ہے۔ اس میں خاص طور سے عید میلاد النبیﷺ کو موضوع بحث بنایا گیا ہے اورپھر اس کو بنیاد بناکر سعودی عرب کے عقیدے اوراس کی قیادت کے بارے میں گفتگو کی گئی ہے۔ بدعات وخرافات کی افزائی کرنے والوں اور اہل سنّت کے درمیان انتشاروافتراق کرنے والوں کا بھرپورعلمی آپریشن کیا گیا ہے۔رب کریم سے دعا ہے کہ اس کتاب کے ذریعہ گم گشتہ راہ لوگوں کی ہدایت فرمائے اورسنّت کو اپنانے اوربدعات سے دور رہنے کی توفیق دے۔آمین
اضافہ کی تاریخ: 2017-05-15
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2822173
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
سُنّتِ نبویﷺ پرعمل اوربدعات سے پرہیز واجب ہے
8.4 MB
: سُنّتِ نبویﷺ پرعمل اوربدعات سے پرہیز واجب ہے.pdf
2.
سُنّتِ نبویﷺ پرعمل اوربدعات سے پرہیز واجب ہے
26.4 MB
: سُنّتِ نبویﷺ پرعمل اوربدعات سے پرہیز واجب ہے.docx
Go to the Top