حراستِ توحید

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: حراستِ توحید
زبان: اردو
تاليف: عبد العزيز بن عبد الله بن باز
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: وزارت اسلامی امور ودعوت وارشاد واوقاف سعودی عرب کی علمی دفتر
مختصر بیان: عقیدۂ توحید ہی دین کی اساس وبنیاد ہے،انسانی نجات کا دارومدار عقیدہ کی اصلاح ودرستگی پرمبنی ہے ۔اور موجودہ دور میں چونکہ دینی بے راہ روی عام ہے شرک وبدعات اورجادوگروشعبدہ بازوں کاہر طرف بازار گرم ہے،انسان کا اپنا عقیدہ محفوظ رکھنا مشکل ہوگیا ہے ۔ چنانچہ لوگوں کی اصلاح اوران کی صحیح اسلامی خطوط کی طرف رہنمائی کے خاطر سعودی عرب کے سابق مفتی اعظم ؒ علامہ عبدالعزیز بن بازؒ نے ’’حراست ِ توحید‘‘ کے نام سے یہ رسالہ ترتیب دیا جو در اصل کئی رسائل کا مجموعہ ہے جن میں سے صرف تین رسائل(العقیدۃ الصحیحۃ و مایضادہا(صحیح اسلامی عقیدہ اور اس کے منافی امو ر) ،اقامۃ البراہین علی من استغاث بغیر اللہ(غیر اللہ سے فریاد. شرعی دلائل کی روشنی میں)، حکم السحر والکہانۃ (جادو اور کہانت کی شرعی حیثیت) کو وزارت اسلامی امور واوقاف ودعوت وارشاد کی طرف سے اردوزبان میں ترجمہ کرواکر قارئین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔رب کریم سے دعا ہے کہ اس مجموعہ کو مؤلف،مترجم،مراجع،اورناشرین کے لیے ثوابِ دارین کا سبب بنائے،اوراسےگم گشتہ راہ انسانوں کی ہدایت کا ذریعہ بنائے ۔آمین
اضافہ کی تاریخ: 2017-05-13
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2822027
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 4 )
1.
حراستِ توحید
84.5 MB
: حراستِ توحید.pdf
2.
حراستِ توحید
4.6 MB
: حراستِ توحید.pdf
3.
حراستِ توحید
4.6 MB
: حراستِ توحید.pdf
4.
حراستِ توحید - 1434
84.7 MB
: حراستِ توحید - 1434.pdf
Go to the Top