پُر فِتن دَور میں سنّت نبوی پر کار بند رہنے کی فضیلت

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: پُر فِتن دَور میں سنّت نبوی پر کار بند رہنے کی فضیلت
زبان: اردو
مفتی: شعبہ علمی اسلام سوال وجواب سائٹ
نظر ثانی: عزیزالرحمن ضیاء اللہ سنابلیؔ
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: سوال:آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے:(مَن تمسَّك بسنّتي عندَ فسادِ أمّتي له أجرُ مائةِ شهيد(’’جس شخص نے میری امت میں فساد بپا ہونے کے وقت بھی میری سنت کو تھام کر رکھا اس کیلئے سو شہیدوں کا ثواب ہے‘‘ کیا یہ حدیث صحیح ہے؟
اور اگر صحیح ہے تو پھر انسان کو سنت پر کار بند رہنے کیلئے کن کن کاموں کو بجا لانا چاہیے تا کہ سنت کو تھامنے والوں میں شمار ہو سکے؟ میں ایک عرب ملک میں رہائش پذیر ہوں اور صورت حال سب کے سامنے ہے۔۔تو کیا صرف گناہوں سے دور رہنا اس کیلئے کافی ہوگا؟
اضافہ کی تاریخ: 2016-10-10
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2813328
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
پُر فِتن دَور میں سنّت نبوی پر کار بند رہنے کی فضیلت
1.4 MB
: پُر فِتن دَور میں سنّت نبوی پر کار بند رہنے کی فضیلت.pdf
2.
پُر فِتن دَور میں سنّت نبوی پر کار بند رہنے کی فضیلت
398.7 KB
: پُر فِتن دَور میں سنّت نبوی پر کار بند رہنے کی فضیلت.docx
Go to the Top