ماہِ محرّم کے بدعات ومنکرات
مادہ کا بیان
عنوان: ماہِ محرّم کے بدعات ومنکرات
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: سيد معراج رباني
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں شیخ سید معراج ربانی حفظہ اللہ نے سال ہجری کی ابتدا کا پس منظراوراس سے مستنبط اہم دروس کا تذکرہ کرکے ماہ محرّم اوریوم عاشوراء کے فضائل اوراس میں کئے جانے والے جائزومستحب اعمال کو بیان کیا ہے، نیز ماہ محرّم اوریومِ عاشوراء کے موقع پر بعض نام نہاد مسلمان،اورشیعہ وروافض کی طرف سےانجام دی جانے والی بدعات ومنکرات اورشرکیہ امورسے پردہ اٹھا کران سے بچنے کی نصیحت فرمائی ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2016-10-09
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2813291
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان