استغفار اور روزہ رکھ کر سال کا اختتام کرنا

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: استغفار اور روزہ رکھ کر سال کا اختتام کرنا
زبان: اردو
مفتی: شعبہ علمی اسلام سوال وجواب سائٹ
نظر ثانی: عزیزالرحمن ضیاء اللہ سنابلیؔ
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: سوال: اسلامى سال ہجرى ختم ہونے كے قريب ہو تو موبائل پر ميسج آنا شروع ہو جاتے ہيں كہ اعمال كا دفتر سال ختم ہونے پر لپيٹ ديا جائيگا، اور سال كا اختتام استغفار اور روزہ ركھ كر كرنے كى ترغيب دلائى جاتى ہے؛ اس طرح كے ميسج كا كيا حكم ہے، اور كيا سال كا آخرى دن اگر سوموار يا جمعرات بن جائے تو كيا روزہ ركھنا سنت ہو گا يا بدعت ؟
اضافہ کی تاریخ: 2016-10-08
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2813262
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
استغفار اور روزہ رکھ کر سال کا اختتام کرنا
1.4 MB
: استغفار اور روزہ رکھ کر سال کا اختتام کرنا.pdf
2.
استغفار اور روزہ رکھ کر سال کا اختتام کرنا
382.8 KB
: استغفار اور روزہ رکھ کر سال کا اختتام کرنا.docx
Go to the Top