رمضان كى قضاء كى موجودگى ميں عاشوراء كا روزہ ركھنا

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: رمضان كى قضاء كى موجودگى ميں عاشوراء كا روزہ ركھنا
زبان: اردو
مفتی: شعبہ علمی اسلام سوال وجواب سائٹ
نظر ثانی: عزیزالرحمن ضیاء اللہ سنابلیؔ
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: سوال: میرے ذمہ رمضان كى قضاء کرنا باقی ہے اور ميں عاشوراء كا روزہ ركھنا چاہتا ہوں، تو كيا ميرے ليے قضاء سے قبل عاشوراء كا روزہ ركھنا جائز ہے؟
اور كيا ميں عاشوراء ،دس اور گيارہ محرم كا روزہ رمضان كى قضاء كى نيت سے ركھ سكتا ہوں، اور كيا مجھے عاشوراء كے روزے كا اجروثواب حاصل ہو گا ؟
اضافہ کی تاریخ: 2016-09-22
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2811943
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
رمضان كى قضاء كى موجودگى ميں عاشوراء كا روزہ ركھنا
1.2 MB
: رمضان كى قضاء كى موجودگى ميں عاشوراء كا روزہ ركھنا.pdf
2.
رمضان كى قضاء كى موجودگى ميں عاشوراء كا روزہ ركھنا
377.9 KB
: رمضان كى قضاء كى موجودگى ميں عاشوراء كا روزہ ركھنا.docx
Go to the Top