مرنے كے بعد ميت كو كيا چيز فائدہ ديتى ہے، اور كيا وہ زندہ كى بات سنتا ہے ؟

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: مرنے كے بعد ميت كو كيا چيز فائدہ ديتى ہے، اور كيا وہ زندہ كى بات سنتا ہے ؟
زبان: اردو
مفتی: شعبہ علمی اسلام سوال وجواب سائٹ - محمد صالح المنجد
نظر ثانی: عزیزالرحمن ضیاء اللہ سنابلیؔ
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: سوال: دو ہفتہ قبل ميرے والد صاحب فوت ہوئے ہيں، ميں يہ معلوم كرنا چاہتى ہوں كہ جب ميں اور خاندان كے باقى افراد والد كى قبر پر جائيں تو كيا وہ ہمارى بات سننے كى طاقت ركھتے ہيں، اور نہیں ركھتے تو كيا كوئى طريقہ ايسا ہے كہ وہ ہمارى بات سن سكيں ؟
آپ سے گزارش ہے كہ جواب جلد ديں، ميں يہ اس ليے جاننا چاہتى ہوں كہ اس كا جواب ميرے غم و حزن ميں مددگار ہوگى۔
اضافہ کی تاریخ: 2016-09-22
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2811936
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
مرنے كے بعد ميت كو كيا چيز فائدہ ديتى ہے، اور كيا وہ زندہ كى بات سنتا ہے
1.4 MB
: مرنے كے بعد ميت كو كيا چيز فائدہ ديتى ہے، اور كيا وہ زندہ كى بات سنتا ہے.pdf
2.
مرنے كے بعد ميت كو كيا چيز فائدہ ديتى ہے، اور كيا وہ زندہ كى بات سنتا ہے
385.3 KB
: مرنے كے بعد ميت كو كيا چيز فائدہ ديتى ہے، اور كيا وہ زندہ كى بات سنتا ہے.docx
Go to the Top