ميقات تجاوز كرنے كے بعد احرام باندھنے كا حكم

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: ميقات تجاوز كرنے كے بعد احرام باندھنے كا حكم
زبان: اردو
مفتی: شعبہ علمی اسلام سوال وجواب سائٹ
نظر ثانی: عزیزالرحمن ضیاء اللہ سنابلیؔ
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: سوال:ميں اس سال اپنے خاوند كے ساتھ حج پر گئى، ہمارى فلائٹ ابو ظبى سے جدہ كى تھى، اور ہوائى جہاز كا پائلٹ بھى غير مسلم تھا، اعلان كيا گيا كہ اب سے پینتاليس ( 45 ) منٹ كے بعد ہم ميقات كے برابر ہونگے، ليكن وقت پورا ہونے كے وقت انہوں نے ميقات آنے كے بارے میں نہیں بتايا، ہم نے سنا كہ مسافروں نے تلبيہ شروع كر ديا ہے، كيا اس حالت ميں ہم پر كوئى دم تو لازم نہیں آتا ہے ؟
اضافہ کی تاریخ: 2016-09-22
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2811928
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
ميقات تجاوز كرنے كے بعد احرام باندھنے كا حكم
1.3 MB
: ميقات تجاوز كرنے كے بعد احرام باندھنے كا حكم.pdf
2.
ميقات تجاوز كرنے كے بعد احرام باندھنے كا حكم
378.8 KB
: ميقات تجاوز كرنے كے بعد احرام باندھنے كا حكم.docx
Go to the Top