حج یا عمرہ کا ارادہ کرنے والا بھول کراحرام کےبغیر میقات سے گزرجائےاورپھر واپس جاکر احرام باندھ لےتو اس پر کچھ نہیں ہے

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: حج یا عمرہ کا ارادہ کرنے والا بھول کراحرام کےبغیر میقات سے گزرجائےاورپھر واپس جاکر احرام باندھ لےتو اس پر کچھ نہیں ہے
زبان: اردو
مفتی: شعبہ علمی اسلام سوال وجواب سائٹ - محمد صالح المنجد
ترجمہ : عزیزالرحمن ضیاء اللہ سنابلیؔ
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: سوال: میں کچھ عرصہ قبل ریاض سے عمرہ کرنے کیلیے گیا، تو میں نے احرام کی چادریں گھر سے ہی باندھ لی تھیں لیکن نیت نہیں کی کیونکہ میں دورانِ پرواز میقات پر پہنچ کر نیت کرنا چاہتا تھا، لیکن میں نے جہاز میں میقات کے آنے کا اعلان نہیں سنا اور مجھے نیت کرنے کا موقع نہیں ملا؛ کیونکہ جہاز حدود میقات سے گزر چکا تھا۔
پھر میں نے فیصلہ کیا کہ مکہ جاتا ہوں، مکہ جا کر اپنی دونوں چادریں اتار کر عام لباس پہن لیا اور گاڑی لیکر طائف کے قریب میقات قرن المنازل چلا گیا وہاں میں احرام کی دونوں چادریں زیب تن کیں اور عمرے کی نیت کر کے مکہ چلا آیا اور عمرہ کو مکمل کیا۔
اب سوال یہ ہے کہ کیا میں نے اپنا عمرہ صحیح انداز سے کیا ہے؟ یا مجھے کوئی کفارہ ادا کرنا ہو گا؟ اور اگر میرے ذمہ کفارہ ہے تو اس کیلئے مجھے کیا کرنا ہو گا؟ امید ہے کہ آپ میرے سوال کا جواب دیں گے۔
اضافہ کی تاریخ: 2016-09-22
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2811926
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
حج یا عمرہ کا ارادہ کرنے والا بھول کراحرام کےبغیر میقات سے گزرجائےاورپھر واپس جاکر احرام باندھ لےتو اس پر کچھ نہیں ہے
1.3 MB
: حج یا عمرہ کا ارادہ کرنے والا بھول کراحرام کےبغیر میقات سے گزرجائےاورپھر واپس جاکر احرام باندھ لےتو اس پر کچھ نہیں ہے.pdf
2.
حج یا عمرہ کا ارادہ کرنے والا بھول کراحرام کےبغیر میقات سے گزرجائےاورپھر واپس جاکر احرام باندھ لےتو اس پر کچھ نہیں ہے
378.6 KB
: حج یا عمرہ کا ارادہ کرنے والا بھول کراحرام کےبغیر میقات سے گزرجائےاورپھر واپس جاکر احرام باندھ لےتو اس پر کچھ نہیں ہے.docx
Go to the Top