قربانی اور عقیقہ

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: قربانی اور عقیقہ
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: مقصود الحسن الفيضي
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: (دعوتی چینل)calltotawheed
مختصر بیان: زیرنظر ویڈیو میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ قربانی انبیاء کرام کی سنت ہے،اور اس کا وجود بشریت کے وجود سے ہی ہے۔اسی طرح یہ مالی عبادت ہے جو غیراللہ کے لیے جائز نہیں ہے،نیزقربانی کی فضیلت، قربانی کا وقت،قربانی کے جانور کے اوصاف، قربانی کی دعا، میت اور نبیﷺ کی طرف سے قربانی کا حکم،عقیقہ کو قربانی کے ساتھ جمع کرنا وغیرہ جیسے اہم مسائل کو اختصار کے ساتھ بیان کیا گیا ہے
اضافہ کی تاریخ: 2016-09-08
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2811232
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
OlihwI1S2KQ?rel=0
2.
adhije ve akika_qtp.mp4
87.5 MB
Go to the Top