قربانی کی اہمیت
مادہ کا بیان
عنوان: قربانی کی اہمیت
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: مقصود الحسن الفيضي
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: (دعوتی چینل)calltotawheed
مختصر بیان: "زیر نظرویڈیومیں شیخ مقصود الحسن فیضی حفظہ اللہ نے قربانی کے تعلق سے تین اہم نکات پر تفصیلی گفتگو فرمایا ہے:
قربانی کیا ہے؟ شریعت میں قربانی کی کیا اہمیت ہے؟
قربانی کا مقصد کیا ہے؟
اسی طرح قربانی کی شروط،دیگراحکام ومسائل بیان کرکے قربانی سے متعلق شبہات والزامات کا علمی رد پیش کیا ہے۔ نہایت ہی مفید بیان ہے ضرور مستفید ہوں۔"

اضافہ کی تاریخ: 2016-09-08
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2811228
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان