جوشخص میقات سے احرام کی نیّت کرنا بھول جائے تو اسےمیقات واپس جاکرنیّت کرنا ضروری ہوگا
مادہ کا بیان
عنوان: جوشخص میقات سے احرام کی نیّت کرنا بھول جائے تو اسےمیقات واپس جاکرنیّت کرنا ضروری ہوگا
زبان: اردو
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: سوال: ایک شخص بذریعہ ہوائی جہاز عمرہ کرنے گیا ، جہاز کے کپتان نے اعلان کیا کہ ہم میقات پر اب سے بیس منٹ کے بعد گزریں گے، لیکن اس شخص کو نیند آ گئی اور وہ ائیر پورٹ پر جا کر ہی بیدار ہوا ، اس پر وہ شخص قرن المنازل گیا اور وہاں سے احرام کی نیت کی پھر آ کر عمرہ کیا، تو کیا اب اس پر کچھ ہے یا نہیں؟
اضافہ کی تاریخ: 2016-09-05
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2810897
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان