بدعت کیا ہے؟

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: بدعت کیا ہے؟
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: ابو زید ضمیر
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.islamiclectures.net
مختصر بیان: اس ویڈیو میں اس بات پر ابھارا گیا ہے کہ آدمی کو دنیا کی زندگی کو غنیمت جانتے ہوئے سنت کے مطابق عمل کرنا چاہئے،اور بدعت سے اپنے دامن کو دور رکھنا چاہئے،نیز بدعت کا صحیح مفہوم،اس کی قسمیں،اس کے مظاہر،اس کی خطرناکی اور دنیا وآخرت میں اس کے برے انجام،اوراس سے نجات پانے کے طریقے کو کتاب وسنت کی روشنی میں بتایا گیا ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2016-08-25
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2810439
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
gcIPllQINwk?rel=0
2.
mahije bidat_qtp.mp4
401.4 MB
Go to the Top