شرك اور بدعت

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: شرك اور بدعت
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: ابو زید ضمیر
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.islamiclectures.net
مختصر بیان: اس ویڈیو میں دنیا کے اندرانسان کے تخلیق کا حقیقی مقصد بیان کیا گیا ہے اوروہ ہے اللہ عزوجل کی تنہا عبادت کرنا،اور اس کے ساتھ کسی طرح کا شرک نہ کرنا، اورتوحید کی اہمیت وفضیلت،اس کا صحیح مفہوم،اوراس کے فوائد وثمرات،اوراہل توحید کے دنیوی واخروی انجام سے با خبرکیا گیا ہے،اسی طرح بدعت کا مفہوم ،اسکی خطرناکیاں،اور اہل بدعت کے دنیوی و اخروی انجام وغیرہ کے بارے میں تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2016-08-25
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2810437
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
556crkQhbY0?rel=0
2.
shirk bida_qtp.mp4
328 MB
Go to the Top