کیا قرضوں کی ادائیگی پر قدرت رکھنے والا شخص قرضوں کی موجودگی میں حج اداکرسکتا ہے؟

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: کیا قرضوں کی ادائیگی پر قدرت رکھنے والا شخص قرضوں کی موجودگی میں حج اداکرسکتا ہے؟
زبان: اردو
مفتی: عبد الله بن عبد الرحمن الجبرين
نظر ثانی: عزیزالرحمن ضیاء اللہ سنابلیؔ
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: سوال: میں حج کرنا چاہتاہوں ۔۔۔ لیکن مجھ پر قرض ہے، میں سات سال سے قرض خواہوں سےمِلا بھی نہیں ہوں ، میں نے خط و کتابت اور ٹیلیفون کے ذریعے رابطے کی بہت کوشش کی ہے، اور ان کے بارے میں لوگوں سے بھی پوچھا ہے، لیکن ان سے ملاقات نہیں ہوسکی، میں اس ملک میں نہیں رہتا جہاں وہ رہتے ہیں، تو میں کیا کروں؟ سات سال سے میں ان کو تلاش کرنے کی کوششیں کر رہاہوں لیکن اس پر قادر نہ ہوسکا، تو ان حالات میں حج کیسے کروں ؟
اضافہ کی تاریخ: 2016-07-14
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2808134
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
کیا قرضوں کی ادائیگی پر قدرت رکھنے والا شخص قرضوں کی موجودگی میں حج اداکرسکتا ہے
931 KB
: کیا قرضوں کی ادائیگی پر قدرت رکھنے والا شخص قرضوں کی موجودگی میں حج  اداکرسکتا ہے.pdf
2.
کیا قرضوں کی ادائیگی پر قدرت رکھنے والا شخص قرضوں کی موجودگی میں حج اداکرسکتا ہے
371.9 KB
: کیا قرضوں کی ادائیگی پر قدرت رکھنے والا شخص قرضوں کی موجودگی میں حج  اداکرسکتا ہے.docx
Go to the Top