شوگرکے مریض کیلئے روزہ رکھنے کا حکم اور اس کے لئے روزہ توڑنا کب جائز ہوگا؟

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: شوگرکے مریض کیلئے روزہ رکھنے کا حکم اور اس کے لئے روزہ توڑنا کب جائز ہوگا؟
زبان: اردو
مفتی: شعبہ علمی اسلام سوال وجواب سائٹ - محمد صالح المنجد
نظر ثانی: عزیزالرحمن ضیاء اللہ سنابلیؔ
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: سوال:میں 14 ماہ سے دوسرے درجہ کی شوگر کا مریض ہوں جوکہ ابتدائی مر حلہ میں ہے، جس میں انسولین لینے کی ضرورت نہيں ہوتی ہے۔ میں کوئی دوائی تواستعمال نہیں کرتا لیکن غذائی پرہيز ضرور کرتا ہوں ، اور تھوڑی بہت ورزش بھی کرتاہوں تا کہ شوگر کنٹرول رہے ۔
پچھلے رمضان میں، میں نے کچھ روزے رکھے تھے لیکن شوگر کے اوسط یا رفتار کی کمی ہونے کی وجہ سے مکمل روزے نہيں رکھ سکا تھا ، لیکن الحمد للہ، اب میں اپنے آپ کوبہتر محسوس کرتا ہوں، لیکن صرف روزہ کی حالت میں سر میں درد محسوس کرتا ہوں ، توکیا مجھے ، اپنی بیماری کو نظر انداز کرتے ہوئے روزہ رکھنا ضروری ہے ؟
اورکیا میں روزہ کی حالت میں خون میں شوگر کے مقدار کی جانچ کرا سکتاہوں ، (کیونکہ اس (شوگرکی جانچ )کےلئے انگلی سے خون لینے کی ضرورت پڑتی ہے)؟
اضافہ کی تاریخ: 2016-06-13
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2806533
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
شوگرکے مریض کیلئے روزہ رکھنے کا حکم اور اس کے لئے روزہ توڑنا کب جائز ہوگا
1.3 MB
: شوگرکے مریض کیلئے روزہ رکھنے کا حکم اور اس کے لئے روزہ توڑنا کب جائز ہوگا.pdf
2.
شوگرکے مریض کیلئے روزہ رکھنے کا حکم اور اس کے لئے روزہ توڑنا کب جائز ہوگا
378.3 KB
: شوگرکے مریض کیلئے روزہ رکھنے کا حکم اور اس کے لئے روزہ توڑنا کب جائز ہوگا.docx
Go to the Top