بدگُمانی(ٹی وی ٹاک شو)

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: بدگُمانی(ٹی وی ٹاک شو)
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: حافظ عبد العظیم عمری مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.peacetvurdu.org:پیس ٹی وی سائٹ
مختصر بیان: بدگمانی کیا ہے اوریہ انسان کے لئے کیسے الجھنوں کا سبب بنتی ہے؟ کیا بدگمانی انسان کا اپنی بیوی،اولاد،والدین ،اقارب،سماج سے نفرت کرنے کا سبب بنتی ہے حتی کہ وہ اپنے سایہ سے بھی خوف کرنے لگ جاتا ہے؟ بدگمانی وشکی مزاج انسان ہمیشہ منفی سوچ کا حامل کیوں ہوتا ہے؟ بدگمانی وشک کامزاج ازدواجی زندگی کے لئے جہنم وعذاب کیوں بن جاتی ہے ؟کیا پانی پرتخت لگائے ہوئے ابلیس کے بھیجے ہوئے کارندے مردوعورت کے درمیان بدگمانی کرکے ان کے درمیان فرقت ادا کرنے میں اہم رول ادا کرتے ہی؟ بدگمانی اورتہمت کی جگہوں اوراعمال سے بچنا کیوں ضروری ہے؟ کیاانسان رب کے ساتھ بھی بدگمان ہوتاہے؟ شریعت اسلامیہ میں بدگمانی کا کیا حل ہے؟ اور اس سلسلے میں کیا رہنمائی موجود ہے؟بدگمانی سے بچنے کے عملی تدابیرکیا ہیں؟ ان سب کے بارے میں پیس ٹی وی اردو ٹاک شو پرواگرام’’الجھنیں‘‘سیریز کے’’ بدگمانی‘‘ایپی سوڈ میں میزبان عبد الباسط مدنی اور مہمان مؤقرشیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہما اللہ سے تفصیلی جان کاری حاصل کریں ۔
اضافہ کی تاریخ: 2016-04-21
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2802893
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
l0EN6eEsO4U?rel=0
2.
Badgumani Abdul Azeem Madani_qtp.mp4
97.9 MB
Go to the Top