اسلام میں عورتوں کی ذمے داریاں

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: اسلام میں عورتوں کی ذمے داریاں
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: حافظ عبد العظیم عمری مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: AlFurqanBahrain.orgالفرقان تنظیم
مختصر بیان: اس ویڈیو میں حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہ اللہ نے اسلام میں عورت کے مقام ومرتبہ اور اسلام کی طرف سے عورت کوعطا کردہ عظیم حقوق واحسانات اورمعاشرہ کی اصلاح وسدھارمیں عورت کا اہم رول وکردار،عورت کا اصل دائرہ کار، اور اس کی عظیم گھریلو،عائلی،معاشرتی،تربیتی، دعوتی اورتبلیغی ذمے داریوں وغیرہ کا قرآن وسنت کی روشنی میں نہایت ہی شاندار تذکرہ فرمایا ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2016-04-14
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2801884
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
wgTbTjwthzs?rel=0
2.
mesulijat mere_qtp.mp4
222.5 MB
مزید ( 1 )
Go to the Top