توحیدِ خالص اور اس کے تقاضے

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: توحیدِ خالص اور اس کے تقاضے
زبان: اردو
تاليف: مولانا عبد القادر سلفی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.kitabosunnat.comکتاب وسنت ڈاٹ کام
مختصر بیان: توحیدِ خالص اور اس کے تقاضے: زیر نظرکتاب’’توحید خالص اور اس کے تقاضے‘‘ توحید کی وضاحت،قوم نوح اور مشرکین عرب کے شرک کی حقیقت،غلواورشخصیت پرستی،اولیاء اللہ کے بارے میں غلواورزیادتی،اولیاء اللہ سے سچّی محبت اور عقیدت کا طریقہ،شرعی اور غیرشرعی وسیلہ کی حقیقت جیسے اہم بنیادی عقائد سے متعلق مسائل پرمشتمل ہے۔ان شاء اللہ اس کتاب کے مطالعہ سے توحید خالص اورشرک کی حقیقت سمجھنے میں کافی مدد ملے گی۔اس کتاب کی تالیف کا مقصد لوگوں کے عقائد کی اصلاح ہے نہ کی کسی جماعت اور فرقہ پرتنقیدوتبصرہ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کے عقائد اوراعمال کی اصلاح فرمائے اورہمیں کتاب وسنت کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق دے،آمین۔(تالیف: مولاناعبدالقادرسلفی، نظرثانی:مولانا انیس الرحمن مدنیؔ ومولانا عبدالغنی سلفی)
اضافہ کی تاریخ: 2016-02-28
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2796045
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
توحیدِ خالص اور اس کے تقاضے
2.6 MB
: توحیدِ خالص اور اس کے تقاضے.pdf
Go to the Top