علماء کا احترام

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: علماء کا احترام
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: حافظ عبد العظیم عمری مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: اسلامک اسٹڈیزسنٹر،بنگلور،جنوبی ہندوستان
مختصر بیان: علماء کا احترام: پیش نظر ویڈیو میں مشہورعالم دین وخطیب حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہ اللہ۔ نے علم اورعلماء کا مقام ومرتبہ، کتاب وسنت پرمبنی علماء کے اقوال پراعتماد وبھروسہ،علماء کے احترام وآداب کا طریقہ،سلف کے یہاں علم اورعلماء کا مقام،اوران کا عزت واحترام، نیزعلماء لوگوں کے احترام کا مستحق کیسے بن سکتے ہیں وغیرہ کے بارے میں نہایت مفید معلومات پیش کیا ہے۔ ضرورمشاہدہ فرمائیں اوردعائیں دیں۔ (ش.ر)
اضافہ کی تاریخ: 2016-02-20
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2794744
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
علماء کا احترام
79.6 MB
2.
علماء کا احترام
Go to the Top