کیا شيخ محمد بن عبدالوھاب رحمۃ اللہ علیہ نے خلافتِ عثمانیہ کے خلاف خروج کیا اوراس کے سقوط کا سبب بنے؟

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: کیا شيخ محمد بن عبدالوھاب رحمۃ اللہ علیہ نے خلافتِ عثمانیہ کے خلاف خروج کیا اوراس کے سقوط کا سبب بنے؟
زبان: اردو
مفتی: شعبہ علمی اسلام سوال وجواب سائٹ
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: شیخ محمد بن صالح المنجد ۔ حفظہ اللہ۔ سے پوچھا گیا: بعض لوگ محمد بن عبدالوھاب ؒکی بے عزتی کرتے ہیں اوریہ تہمت لگاتے ہيں کہ انہوں نے خلافت عثمانیہ اورخلیفۃ المسلمین کے خلاف خروج کیا تھا ، اس لیے وہ مسلمانوں کے دشمن ہيں ، اوران کا جدال و بحث اسی مسئلہ کی اردگرد ہی گھومتا ہے ،تو کیا یہ صحیح ہے
اوریہ کس طرح ہوسکتا ہے کہ کوئی بھی شخص امیرالمومنین کے خلاف لڑائی کرے باوجودیہ کہ وہ خلیفہ نماز پڑھتا اورزکاۃ وغیرہ بھی ادا کرتا ہو ؟
اوروہ یہ بھی کہتے ہیں کہ انہوں نے انگريز فوج کے ساتھ اتفاق کیا تھا اوران کے ساتھ مل کرمسلمانوں کے خلاف لڑائی کی ۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ مجھےاس تاریخی مسئلہ کا مفصل جواب دیں گے اورمیرے لیےاس بات کی وضاحت کریں گے کہ ہم کسے سچا مانيں ؟
اضافہ کی تاریخ: 2016-01-27
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2791627
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
کیا شيخ محمد بن عبدالوھاب رحمۃ اللہ علیہ نے خلافتِ عثمانیہ کے خلاف خروج کیا اوراس کے سقوط کا سبب بنے
1.5 MB
: کیا شيخ محمد بن عبدالوھاب رحمۃ اللہ علیہ نے خلافتِ عثمانیہ کے خلاف خروج کیا اوراس کے سقوط کا سبب بنے.pdf
2.
کیا شيخ محمد بن عبدالوھاب رحمۃ اللہ علیہ نے خلافتِ عثمانیہ کے خلاف خروج کیا اوراس کے سقوط کا سبب بنے
368.4 KB
: کیا شيخ محمد بن عبدالوھاب رحمۃ اللہ علیہ نے خلافتِ عثمانیہ کے خلاف خروج کیا اوراس کے سقوط کا سبب بنے.docx
Go to the Top