آسان ترجمہ قرآن مجید(اردو)

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: آسان ترجمہ قرآن مجید(اردو)
زبان: اردو
ترجمہ : حافظ نذر احمد
نظر ثانی: مولانا عزیز زبیدی
اصدارات: www.kitabosunnat.comکتاب وسنت ڈاٹ کام
مختصر بیان: قرآن کریم کے معانی کا آسان اردوترجمہ: قرآن کتاب الہی ہے جس میں انسانوں کی رشدوہدایت اوربھلائی وکامیابی کے تمام اصول وضوابط بیان کردئے گئے ہیں،لہذا ضرورت ہے کہ ہم اس کے معانی کوسمجھ کرپڑھیں،اوراس کے احکام کے مطابق عمل کریں تاکہ دنیاوآخرت کی سعادت اور رضائے الہی کا حقدار بن سکیں۔ اورقرآن چونکہ عربی زبان میں ہے اس لئے عربی نہ جاننے والوں کے لئے اس کا سمجھنا دشوار تھا، لہذا اس بات کا خیال کرتے ہوئے حافظ نذراحمد صاحب نے اس کا آسان اردو ترجمہ فرمایا،اس ترجمہ کی اہم خصوصیت یہ ہے کہ: اس میں ہرکلمہ کا لفظی ترجمہ کیا گیا ہے اور اس کے نیچے ہی اس کا سلیس ومحاورتی ترجمہ بھی کردیا گیا ہے،ساتھ ہی اس ترجمہ کوتمام مکاتب فکر(اہل حدیث،دیوبندی،بریلوی) کے علما ئے کرام کی مکمل تائید واتفاق حاصل ہے۔عربی نہ جاننے والوں کے لئے قرآن فہمی میں یہ ترجمہ بہت ہی مفید ثابت ہوگا۔ مترجم: حافظ نذراحمد مراجعہ :مولانا عزیز زبیدی ودیگرعلمائے کرام۔ ناشر: مسلم اکادمی،محمد نگر،لاہور۔ (ش۔ر)
اضافہ کی تاریخ: 2016-01-26
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2791342
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
آسان ترجمہ قرآن مجید
202 MB
: آسان ترجمہ قرآن مجید.pdf
Go to the Top