خوش آوازی کے ساتھ قرآن کریم کی تلاوت کرنا

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: خوش آوازی کے ساتھ قرآن کریم کی تلاوت کرنا
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: ذاكر حسين بن وراثة الله
اصدارات: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
مختصر بیان: اللہ تعالی کسی چیز کے لئے اس طرح کان نہیں لگاتا جس طرح وہ اس خوش آواز پیغمبر کے لئے کان لگاتا ہے جو قرآن کو غنی کے ساتھ اونچی آواز سے پڑھتا ہے۔ (کان لگاتا ہے) کے معنی ہیں سنتا ہے، اور یہ اشارہ ہے کہ ایسے پڑھنے والے سے اللہ خوش ہوتا اور اس کے عمل کو قبول کرتا ہے۔
- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو موسی اشعری یضی اللہ سے فرمایا: تمہیں داود علیہ السلام کے سروں میں سے ایک سر (خوش آوازی) دی گئی ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2016-01-22
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2790590
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
خوش آوازی کے ساتھ قرآن کریم کی تلاوت کرنا
27.2 MB
2.
خوش آوازی کے ساتھ قرآن کریم کی تلاوت کرنا
Go to the Top