ابلیس وشیاطین سے متعلق چند حقائق

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: ابلیس وشیاطین سے متعلق چند حقائق
زبان: اردو
تاليف: عبدالہادی عبد الخالق مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، احساء
مختصر بیان: ابلیس وشیاطین سے متعلق چند حقائق: جنًات غیبی مخلوق ہے ،کتاب وسنت کےدلائل کی روح سے جنات کاو جود اور ان کے توالدوتناسل کا باقاعدہ سلسلہ موجود ہے ،سائنس اس سےانکاری ہے لیکن ایک مسلمان پر لازم ہے کہ وہ جنات کے وجو د کو تسلیم کرےاوربالخصوص ابلیس لعین کی سازشوں ،اس کی دسیسہ کاریوں اور وسوسوں سے آگاہ ہواور اس کے حملوں سے بچنے کی کوشش کرے ۔کیونکہ ابلیس انسانیت کا کھلا دشمن ہے اور اس کی دلی آرزو یہ ہے کہ کوئی بھی انسان رحمت الہٰی کا مستحق نہ ٹہرے ۔بلکہ جیسے وہ درگاندہ راہ ٹہرا ہے،ایسے ہی تمام انسان بارگاہ ایزدی سے دھتکارے جائیں،ابلیس سمیت دیگر جنات کی معلومات کے بارے میں یہ ایک اچھی کتاب ہے، جس کا مطالعہ قارئین کے لیے نہایت معلومات افزا ہو گا اور اس کتاب کو پڑھ کر شیطانی سازشوں اور حملوں سے بچنے میں کافی آسانی ہوگی۔(ف۔ر) ناشر: احساء اسلامک سنٹر، سعودی عرب
اضافہ کی تاریخ: 2016-01-20
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2790418
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
ابلیس وشیاطین سے متعلق چند حقائق
1011.1 KB
: ابلیس وشیاطین سے متعلق چند حقائق.pdf
Go to the Top