مومن کے عقائد

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: مومن کے عقائد
زبان: اردو
تاليف: أبو بكر جابر الجزائري
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.kitabosunnat.comکتاب وسنت ڈاٹ کام
مختصر بیان: زیر نظر کتاب ’’بندہ مومن کا عقیدہ‘‘ اپنے موضوع پر ایک منفرد کتاب ہے جس میں مردِ مومن کے مذہبی عقائد،ان کی حاجت اور ضرورت اُن کے بنیادی اصول وضوابط، اورپھر ہر اصول کے ایک ایک جزئیے پر سیرحاصل گفتگو کی گئی ہے، اور اس کی انتھک کوشش کی گئی ہے کہ کسی زاویے سے کوئی بحث تشنہ نہ رہ جائے۔مذہبی دلائل کے ساتھ ساتھ علمی اور عقلی دلائل کو خاص طور پر ذکر کیا گیا ہے ،اور ترتیب وتالیف اور مفہوم کی ادائیگی کے وقت عصری تقاضوں اور پڑھنے والوں کی ذہنی صلاحیتوں کا پورا لحاظ کیا گیا ہے ۔تالیف:ابوبکرجزائری ترجمہ:مونا نصیراحمد ملّی نظرثانی: مولانا مختاراحمد ندویؒ ناشر: نعمانی کتب خانہ،لاہور۔
اضافہ کی تاریخ: 2016-01-06
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2788710
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
مومن کے عقائد
10.2 MB
: مومن کے عقائد.pdf
Go to the Top