صفر کے مہینہ کی حقیقت

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: صفر کے مہینہ کی حقیقت
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: عتیق الرحمن سراجی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: صفر کے مہینہ کی حقیقت: ماہ صفرکے تعلق سے اہل جاہلیت کے یہاں نحوست وبدشگونی کا عقیدہ پایا جاتا تھا جسے اسلام نے آکرباطل قراردیا اوریہ واضح کیا کہ کوئی دن یا مہینہ یا زمانہ منحوس نہیں،اگرمنحوس ہے تو انسان کا برا عمل ہے۔زیرنظر ویڈیو میں مولانا عتیق الرحمن سراجی حفظہ اللہ نے ماہ صفرکی حقیقت اوراس ماہ سے نحوست وبدشگونی لینے کے بارے میں کتاب وسنت کی روشنی میں تفصیلی گفتگو فرمایا ہے۔ البتہ خطیب موصوف نے سوال وجواب کے سیشن میں ماں کی نافرمانی کے تعلق سے علقمہ صحابیؓ کا جو واقعہ ذکر کیا ہے وہ صحیح حدیث سے ثابت نہیں، بلکہ سخت ضعیف ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2015-11-27
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2782349
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
صفر کے مہنہ کی حقیقت
405.4 MB
2.
صفر کے مہنہ کی حقیقت
Go to the Top