جہاد اور دہشت گردی

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: جہاد اور دہشت گردی
زبان: اردو
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.kitabosunnat.comکتاب وسنت ڈاٹ کام
مختصر بیان: جہاد اور دہشت گردی: زیرنظرکتاب میں شیخ حافظ مبشرحسین لاہوری حفظہ اللہ نے جہاد اور دہشتگردی کے حوالے سے گفتکوکرتے ہوئے جہاد اسلامی کا صحیح مفہوم اور اسکی حقیقت کو واضح کیا ہے، ساتھ ہی دشمنان اسلام کی طرف سے اسلامی جہاد کے خلاف پھیلائے گئے تمام پروپیگنڈوں،اوراس سے متعلقہ شبہات اوراشکالات سے پردہ اٹھاکرقرآن وسنت کے ٹھوس دلائل سے ان کا مسکت جواب دیا ہے، اوریہ واضح کیا ہے کہ دین اسلام کا دہشت گردی سے کچھ بھی تعلق نہیں ہے،بلکہ یہ سراپاامن وسلامتی،اورمحبت ورواداری کا دین ہے جوسارے عالم میں امن وسلامتی قائم کرنے کے لئے آیا ہے۔ ناشر: مبشّر اکیڈمی، لاهور.
اضافہ کی تاریخ: 2015-11-15
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2780979
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
جہاد اور دہشت گردی
12.6 MB
: جہاد اور دہشت گردی.pdf
Go to the Top