خُطباتِ حرمین(خطباتِ جمعہ مدینہ منوّرہ،سن 1422ھ)

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: خُطباتِ حرمین(خطباتِ جمعہ مدینہ منوّرہ،سن 1422ھ)
زبان: اردو
تاليف: أبو عدنان محمد منير قمر
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.kitabosunnat.comکتاب وسنت ڈاٹ کام
مختصر بیان: خُطباتِ حرمین(خطباتِ جمعہ مدینہ منوّرہ،سن 1422ھ):حرمین شریفین کے اس زرّیں سلسلہ میں ’’خطبات جمعہ مدینہ منوّرہ،سن 1422ھ جلد دوم ‘‘ قارئین کی خدمت میں پیش کرتے ہوئے ہم فخروسعادت محسوس کررہے ہیں،خطباتِ جمعہ کا یہ مجموعہ حرم نبوی کی درج ذیل نامورخطباء پرمشتمل ہے:(1۔فضیلۃ الشیخ ڈاکٹرعلی بن عبد الرحمن الحذیفی 2۔فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر حسین بن عبد العزیز آل شیخ 3۔فضیلۃ الشیخ صلاح بن محمد البدیر 4۔ فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الباری الثبیتی 5۔فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد المحسن القاسم حفظہم اللہ )، خُطباتِ جمعہ اور دروس مساجد کے لئے یہ ایک بہترین راہنما کتاب ہے، ضرور استفادہ حاصل کریں۔ترجمہ وتفہیم: شیخ مولانا محمد منیرقمرحفظہ اللہ تحقیق وتخریج: حافظ شاہد محمود حفظہ اللہ ناشر: مکتبہ کتاب وسنّت ریحان چیمہ،ڈسک،پاکستان۔
اضافہ کی تاریخ: 2015-11-10
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2780204
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
خُطباتِ حرمین(خطباتِ جمعہ مدینہ منوّرہ
12.6 MB
: خُطباتِ حرمین(خطباتِ  جمعہ مدینہ منوّرہ.pdf
Go to the Top