خُطباتِ حرمین(خطبات جمعہ مکہ مکرّمہ، سن 1422ھ)

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: خُطباتِ حرمین(خطبات جمعہ مکہ مکرّمہ، سن 1422ھ)
زبان: اردو
ترجمہ : أبو عدنان محمد منير قمر
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.kitabosunnat.comکتاب وسنت ڈاٹ کام
مختصر بیان: خُطباتِ حرمین(خطبات جمعہ مکہ مکرّمہ،سن 1422ھ) : خطباتِ حرمین شریفین کے اس زرّیں سلسلہ میں’’ خطبات جمعہ مکہ مکرمہ سن1422ھ‘‘ قارئین کی خدمت میں پیش کرتے ہوئے ہم فخروسعادت محسوس کررہے ہیں،خطبات جمعہ کا یہ مجموعہ حرم مکّی کی درج ذیل نامورخطباء پرمشتمل ہے:1۔عزت مآب فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس 2۔فضیلۃ الشیخ ڈاکٹرسعودالشریم 3۔فضیلۃ الشیخ ڈاکٹرصالح بن حمید 4۔فضیلۃ الشیخ محمد بن عبد اللہ السبیلؒ 5۔فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر اُسامہ خیاط 6۔فضیلۃ الشیخ ڈاکٹرعمربن محمدالسبیًل حفظہم اللہ)،خُطباتِ جمعہ اور دروس مساجد کے لئے یہ ایک بہترین راہنما کتاب ہے، ضرور استفادہ حاصل کریں۔ترجمہ وتفہیم: شیخ مولانا محمد منیرقمرحفظہ اللہ تحقیق وتخریج: حافظ شاہد محمود حفظہ اللہ ناشر: مکتبہ کتاب وسنّت ریحان چیمہ،ڈسک،پاکستان
اضافہ کی تاریخ: 2015-11-10
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2780196
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
خُطباتِ حرمین(خطبات جمعہ مکہ مکرّمہ
11.2 MB
: خُطباتِ حرمین(خطبات  جمعہ مکہ مکرّمہ.pdf
Go to the Top