مسلمانوں کے عقائد و افکار (مقالات الاسلامیین)

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: مسلمانوں کے عقائد و افکار (مقالات الاسلامیین)
زبان: اردو
تاليف: ابو الحسن اشعری
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.kitabosunnat.comکتاب وسنت ڈاٹ کام
مختصر بیان: علامہ ابوالحسن اشعریؒ (260۔330ھ) چوتھی صدی ہجری کی جلیل القدر شخصیت ہیں ۔اور تقریبا یکصد سے زائد کتب کے مصنف ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’مسلمانوں کے عقاید وافکار‘‘ علامہ ابو الحسن اشعری رحمۃ اللہ علیہ کی مایہ ناز کتاب ’’مقالات الاسلا میین‘‘ کا ترجمہ ہے ۔جس میں علامہ ابو الحسن اشعریؒ نے چوتھی صدی ہجری کے اوائل کے ان تمام عقائد وافکار کو بغیر کسی تعصب کے بیان کردیا ہے جو صدیوں فکری وکلامی مناظروں کا محور بنے رہے۔ اس کتاب کے مطالعہ سے جہاں یہ معلوم ہوگاکہ مسلمانوں نے نفسیات،اخلاق اور مادہ وروح کے بارے میں کن کن علمی جواہر پاروں کی تخلیق کی ہے وہاں یہ حقیقت بھی نکھر کر سامنے آجائے گی کہ ماضی میں فکر ونظر کی کجی نے کن کن گمراہیوں کوجنم دیا ہے ۔اور ان گمراہیوں کےمقابلہ میں اسلام نے کس معجزانہ انداز سےاپنے وجود کو قائم اور برقرار رکھا ۔یہ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے جس کے ترجمے کا کام مولانا محمد حنیف ندوی رحمۃ اللہ علیہ نے سر انجام دیا ہے۔(م۔ا)
ناشر:ادارہ ثقافتِ اسلامیہ،لاہور
اضافہ کی تاریخ: 2015-11-04
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2779744
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
مسلمانوں کے عقائد و افکار (مقالات الاسلامیین)
12.6 MB
: مسلمانوں کے عقائد و افکار (مقالات الاسلامیین).pdf
Go to the Top