الفقہ الاسلامی وادلّتہ
مادہ کا بیان
عنوان: الفقہ الاسلامی وادلّتہ
زبان: اردو
تاليف: وہبہ بن مصطفیٰ زحیلی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: الفقہ الاسلامی وادلّتہ:دور حاضر کے فقہی مسائل، ادلّہ شرعیہ، مذاہب اربعہ کے فقہاء کی آراء اوراہم فقہی نظریات پرمُشتمل دورجدید کے عین تقاضوں کے مطابق عالم اسلام کے نامور عالمِ دین، ماہرقانون ،ادیب، انشاپرداز ونثرنگار، پروفیسر وہبہ زحیلی حفظہ اللہ کا مرتّب کردہ چھ ضخیم جلدوں وگیارہ حصّوں پر مشتمل ایک علمی ذخیرہ وعظیم فقہی سرمایہ وانسائکلوپیڈیا جس میں احادیث کی تحقیق وتخریج بھی شامل ہے۔ مترجمین:(مفتی ارشاد احمد اعجازؒ،مفتی ابرارحسین،مولاناعامرشہزادعلوی،مفتی کریم اللہ،مولانا امجد اقبال،محمد یوسف تنولی) باہتمام :خلیل اشرف عثمانی، صدر دارالاشاعت کراچی۔
اضافہ کی تاریخ: 2015-10-18
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2776686
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان