حج وعمرہ کی کتاب

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: حج وعمرہ کی کتاب
زبان: اردو
تاليف: حافظ عمران ایوب لاہوری
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: مکتبہ نعمانیہ اردوبازار لاہور پاکستان
مختصر بیان: پیش نظر کتاب مشہوردینی اسکالرحافظ عمران ایوب لاہوری حفظہ اللہ کی تحقیقی شاہکار’’تفہیم کتاب وسنت سیریز‘‘ کی آٹھویں پیکش ہے جس میں فاضل مصنف نے کتاب وسنت صحیحہ اورائمہ کرام ومحقیقین علمائے کرام ومستند مفتیان عظام کے اقوال کی روشنی میں حج وعمرہ کے فضائل ومسائل،مسنون طریقہ کار،مکہ ومدینہ کی حُرمت اور حجاج ومعتمرین کی طرف سے صادرہونے والی چند بدعات کا تذکرہ فرمایا ہے۔نہایت ہی عمدہ تالیف ہے ضرور مطالعہ کریں اور دعائیں دیں۔
اضافہ کی تاریخ: 2015-09-17
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2774024
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
حج وعمرہ کی کتاب
6.1 MB
: حج وعمرہ کی کتاب.pdf
Go to the Top