اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں ؟

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں ؟
زبان: اردو
تاليف: محمد حنیف شاہد
ترجمہ : پروفیسر منور على ملک
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.kitabosunnat.comکتاب وسنت ڈاٹ کام
مختصر بیان: زیر مطالعہ کتاب در اصل محمد حنیف شاہد کی کتاب " Why Islam is our choice " کا اردو ترجمہ ہے-جس میں مصنف نے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے قبول اسلام کے حوالہ سے واقعاتِ زندگی، تجربات، سابقہ عقائد، اسلام کے بارے میں تاثرات اور قبول اسلام کی وجوہات پر مبنی بیانات کو جمع کیا ہے- کتاب میں انتہائی عرق ریزی کے ساتھ کرہ ارض کے طول وعرض میں پھیلی ہوئی مختلف قومیتوں کے رؤساء، دانشور، معززین اور عام مرد و خواتین کے اسلام اور قرآن کے بارے میں خیالات ومشاہدات پیش کیے گئے ہیں- ضرور مطالعہ کریں.
اضافہ کی تاریخ: 2010-02-20
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/276719
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان - انگريزی زبان - امہری زبان - سنھالی زبان - عفری - ٹگرينی زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 5 )
1.
اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں ؟ [جلد اول]
2.5 MB
: اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں ؟ [جلد اول].pdf
2.
اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں ؟ [دوسری جلد]
2.5 MB
: اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں ؟ [دوسری جلد].pdf
3.
اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں ؟ [تیسری جلد]
2.6 MB
: اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں ؟ [تیسری جلد].pdf
4.
اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں ؟ [چوتھی جلد]
2.6 MB
: اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں ؟ [چوتھی جلد].pdf
5.
اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں ؟ [پانچویں جلد]
1 MB
: اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں ؟ [پانچویں جلد].pdf
متعلقہ عناوین ( 4 )
Go to the Top