توحید کی حقیقت

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: توحید کی حقیقت
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: جلال الدین قاسمی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: دین اسلام میں توحید کو سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہے. تمام انبیاء نے اپنی دعوت کا آغاز توحید ہی سے کیا ,اس باب میں انہوں نے کوئی مداہنت برداشت نہ کی , توحید جسم میں ایک دل کی حیثیت رکھتا ہے جب تک دل تندرست رہے گا جسم بھی تندرست رہے گا اور اگر دل بیمار ہو جائے تو جسم بھی بیمار ہوجائے گا اسی طرح توحید ہے ,ویڈیو مذکور میں اسی توحید کا بیان ہے.
اضافہ کی تاریخ: 2010-02-05
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/272810
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
توحید کی حقیقت
233.4 MB
2.
توحید کی حقیقت
متعلقہ عناوین ( 6 )
Go to the Top