حلال رزق

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: حلال رزق
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: جلال الدین قاسمی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: انسا ن جس قسم کی غذا کھاتا ہے اسی طرح کے حالات وجذبات واحسات وافعال واعمال اس سے صادر ہوتے ہیں اسلئے شریعت میں رزق حلال کی بڑی اہمیت وفضیلت آئی ہے اور رزق حرام کے تمام راستوں پر قدغن لگادی گئی ہے. ویڈیو مذکور میں شیخ جلال الدین قاسمی نے اسی سے متعلق نہایت ہی اچھی گفتگو کی ہے بہت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور دیکھیں.
اضافہ کی تاریخ: 2010-02-05
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/272794
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
Loading the player...
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
حلال رزق
277.2 MB
Go to the Top