یوم عاشوراء کا جشن منانے یا اسمیں ماتم کرنے کا حکم

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: یوم عاشوراء کا جشن منانے یا اسمیں ماتم کرنے کا حکم
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: بعض لوگ يوم عاشوراء كو آنكھوں ميں سرمہ ڈالتے اورغسل كر كے مہندى وغيرہ لگاتے اور مصافحے كرتے، اور دانے پكا كر خوشى و سرور كا اظہار وغيرہ كرتے ہيں، ايسا كرنے كا كيا حكم ہے؟ اور كيا اس ميں نبى صلى اللہ عليہ وسلم سے كوئى صحيح حديث مروى ہے كہ نہيں؟
اور اگر ايسا كرنے ميں كوئى صحيح حديث وارد نہيں تو كيا يہ بدعت ہے كہ نہيں؟
اور اس كے مقابلے ميں ايك گروہ ماتم اور غم و پياس اور آہ بكا اور كپڑے پھاڑنا اور نوحہ وغيرہ كا اظہار كرتا ہے، تو كيا اس كى كوئى دليل ملتى ہے كہ نہيں ؟
اضافہ کی تاریخ: 2009-12-27
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/261613
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
یوم عاشوراء کا جشن منانے یا اسمیں ماتم کرنے کا حکم
321.3 KB
: یوم عاشوراء کا جشن منانے یا اسمیں ماتم کرنے کا حکم.pdf
2.
یوم عاشوراء کا جشن منانے یا اسمیں ماتم کرنے کا حکم
2.6 MB
: یوم عاشوراء کا جشن منانے یا اسمیں ماتم کرنے کا حکم.doc
Go to the Top