مختصر کتاب الکبائر
مادہ کا بیان
عنوان: مختصر کتاب الکبائر
زبان: اردو
تاليف: شمس الدين الذهبي
ترجمہ : سعيد احمد قمر الزماں
مختصر بیان: مختصر کتاب الکبائر علامہ شمس الدین ذہبی رحمہ اللہ کی مایہ ناز تالیف ہے جسکوکافی مقبولیت حاصل ہے موصوف نے اسکےاندرکبیرہ گنا ہوں کوکتاب وسنت کی روشنی میں تفصیل سے ذکرکیا ہے تاکہ لوگ اس سے بچ سکیں اورعذاب الہی کا شکارنہ ہوں.
اضافہ کی تاریخ: 2009-11-19
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/252733
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان