الجامع الفريد [ ست رسائل في التوحيد ]

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: الجامع الفريد [ ست رسائل في التوحيد ]
زبان: اردو
تاليف: ابو جعفر الطحاوی - محمد بن سليمان التميمي
ترجمہ : عطاء الرحمن ثاقب - محمود احمد غضنفر
اصدارات: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
مختصر بیان: توحید سے متعلق چھ رسائل کا مجموعہ ہے جن میں سے پانچ شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب رحمہ اللہ کے ہیں، اور عقیدہ طحاویہ امام طحاوی رحمہ اللہ کی ہے۔ عقیدہ طحاویہ ،اور قواعد اربعہ کا ترجمہ مولانا محمود احمد غضنفرحفظہ اللہ نے کیا ہے، اور،تفسیرکلمہ توحید، نواقض اسلامم،طاغوت کا مطلب، رسالہ احکام الصلوۃ کا ترجمہ محترم عطاء اللہ ثاقب حفظہ اللہ نے سرانجام دیا ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2007-01-17
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2367
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
الجامع الفريد
1 MB
: الجامع الفريد.pdf
متعلقہ عناوین ( 4 )
Go to the Top