الجامع الفريد [ ست رسائل في التوحيد ]
مادہ کا بیان
عنوان: الجامع الفريد [ ست رسائل في التوحيد ]
زبان: اردو
مختصر بیان: توحید سے متعلق چھ رسائل کا مجموعہ ہے جن میں سے پانچ شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب رحمہ اللہ کے ہیں، اور عقیدہ طحاویہ امام طحاوی رحمہ اللہ کی ہے۔ عقیدہ طحاویہ ،اور قواعد اربعہ کا ترجمہ مولانا محمود احمد غضنفرحفظہ اللہ نے کیا ہے، اور،تفسیرکلمہ توحید، نواقض اسلامم،طاغوت کا مطلب، رسالہ احکام الصلوۃ کا ترجمہ محترم عطاء اللہ ثاقب حفظہ اللہ نے سرانجام دیا ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2007-01-17
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2367
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان - بنگالی زبان - تھا ئی لنڈی زبان - ازبکی زبان - بوسنيائی زبان - جاپانی - اسپينی زبان - انگريزی زبان - فرانسيسی زبان - چینی - آئغور زبان - مليالم زبان
متعلقہ عناوین ( 4 )