ايام بيض اور شعبان كےمہينہ ميں روزے ركھنے كي ترغيب

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: ايام بيض اور شعبان كےمہينہ ميں روزے ركھنے كي ترغيب
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: مجھے ہر مہینہ ایام بیض (چاند کی تیرہ چودہ پندرہ تاریخ) کے روزے رکھنے کی عا دت ہے, لیکن اس ماہ میں نے روزے نہیں رکھے اور جب میں نے روزے رکھنے چاہے تومجھے یہ کہا گیا کہ یہ جائز نہیں بلکہ یہ بدعت ہے میں نے ماہ کے پہلے سوموارکا روزہ رکھا اورپھرانیس شعبان بروز بدھ کا بھی روزہ رکھا ہے اور اللہ کے حکم سے کل جمعرات کا بھی روزہ رکھنا ہے تو اس طرح میرے تین روزے ہوجائیں گے لہذا اسکا کیا حکم ہے؟ اورشعبان کے مہینہ میں کثرت سے روزے رکھنے کا کیا حکم ہے؟
اضافہ کی تاریخ: 2009-08-03
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/228737
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
ايام بيض اور شعبان كےمہينہ ميں روزے ركھنے كي ترغيب
98 KB
: ايام بيض اور شعبان كےمہينہ ميں روزے ركھنے كي ترغيب.pdf
2.
ايام بيض اور شعبان كےمہينہ ميں روزے ركھنے كي ترغيب
938 KB
: ايام بيض اور شعبان كےمہينہ ميں روزے ركھنے كي ترغيب.doc
Go to the Top