خنزیرکے مشتقات والے ذائقے کھانے میں ڈالنے کا حکم

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: خنزیرکے مشتقات والے ذائقے کھانے میں ڈالنے کا حکم
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: میری والدہ کی ایک (غیرمسلم) سہیلی خنزیرکے گوشت پرمشتمل مسالحہ لائی اورکہنے لگی کہ اسمیں ڈالی جانے والی اشیاء مصنوعی ہیں,لیکن جب میں نے اسمیں ڈالی گئی اشیاء کا پرچہ پڑھا تواسمیں صوبیا کا دال ,اورمختلف مسالحہ جات اورذائقہ کا کانام لکھا تھا لیکن اسمیں یہ نہیں بیان کیا گیا تھا کہ یہ ذائقہ اوراسنس کس چیزکاہے؟
میری والدہ کہتی ہے کہ اسے استعمال کرنے میں کوئی مانع نہیں کیونکہ اسمیں خنزیرکے گوشت وغیرہ میں سے کوئی چیزنہیں ہے,لیکن میں موافق نہیں ہوں ,آپ بتائیں کہ اسکا کیا حکم کیا ہے؟
اضافہ کی تاریخ: 2009-05-20
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/208208
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
خنزیرکے مشتقات والے ذائقے کھانے میں ڈالنے کا حکم
73.2 KB
: خنزیرکے مشتقات والے ذائقے کھانے میں ڈالنے کا حکم.pdf
2.
خنزیرکے مشتقات والے ذائقے کھانے میں ڈالنے کا حکم
144.5 KB
: خنزیرکے مشتقات والے ذائقے کھانے میں ڈالنے کا حکم.doc
Go to the Top