اسلام کا مالیاتی نظام

آڈیو مادہ کا بیان
عنوان: اسلام کا مالیاتی نظام
زبان: اردو
محاضر: صفي الرحمن المباركفوري
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.quransunnah.com
مختصر بیان: اسلام کا مالیاتی نظام كيا ہے؟ تجارت ،صنعت وحرفت ، زراعت اوراجرت ومزدوری کی اسلا م کی نظرمیں کیا اہمیت ہے؟اسلام میں کمائی کے حلال طریقے کیا کیا ہیں ؟اسلام میں رشوت، سود خوری،چوری وڈکیٹی، زنا ورنڈی بازی ،جھوٹ ومکاری فریب ودھوکہ دھڑی ’قسمت کا حال وغیرہ بتاکرمال کمانے کا کیا حکم ہے ؟زیرنظرکیسٹ میں انہیں چیزوں کے متعلق تفصيلی روشنی ڈال کریہ واضح کیا گیا ہے کہ موجودہ دورمیں پوری دنیا خاص کریوروپی ومغربی ممالک جس مالی واقتصادی بحران کا شكارهیں اس سے نکلنے کا واحد حل اسلام کے مالیاتی نظام کونافذکرنا ہے. نہایت ہی مفید بیان ہے ضرورسنیں.
اضافہ کی تاریخ: 2009-04-19
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/204939
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
اسلام کا مالیاتی نظام
53.3 MB
: اسلام کا مالیاتی نظام.mp3
Go to the Top