اسلام میں خواتین کے حقوق ... جدید یا فرسودہ؟

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: اسلام میں خواتین کے حقوق ... جدید یا فرسودہ؟
زبان: اردو
تاليف: ذاكر نايك
ترجمہ : امتیاز احمد
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.fiqhulhadith.comفقہ الحدیث ویب سائٹ بزبان اردو - دار النوادر ،لاہور،پاکستان
مختصر بیان: موجودہ دورمیں ذرائع ابلاغ کی طرف سے طلاق ،کثرت ازدواج ،خواتین کی سیاسی اورسماجی سرگرمیوں میں شرکت اور بے حجابی وغیرہ موضوعات پر کافی بحثیں جاری ہیں اوريہ اتہام لگایا جارہا ہے کہ اسلام نے عورت کوپورا حق نہیں دیا،لیکن اگرمغربی معاشرہ کا بغورتجزیہ کیا جائے تویہ حقیقت بے نقاب ہوجائیگی کہ مغربي عورت سب کچھ حقوق پانے کے باوجود خاندانی زندگی،ذھنی سکون ووقاراورنسوانیت کوکھوچکی ہے.دوسری اسلام کا جائزہ لیں توآپ کوعلم ہو گا کہ اسلا م نے آج سے چودہ سوبرس پہلے ہی عورت کوبے شمارحقوق عطا کردئے تھے. یہ وہ وقت تھا جب دنیا کی دیگرتہذیبیں یہ سوچ رہی تھیں کہ عورت کوانسان بھی تسلیم کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟. کتاب مذکور میں انھیں چیزوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے. نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرورمطالعہ کریں.
اضافہ کی تاریخ: 2009-04-01
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/200128
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
اسلام میں خواتین کے حقوق ... جدید یا فرسودہ؟
2.3 MB
: اسلام میں خواتین کے حقوق ... جدید یا فرسودہ؟.pdf
Go to the Top