بائبل اور قرآن جدید سائنس کی روشنی میں

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: بائبل اور قرآن جدید سائنس کی روشنی میں
زبان: اردو
تاليف: ذاكر نايك
ترجمہ : امتیاز احمد
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: مشہور عالمی مقرر ڈاکٹر ذاکر نائیک اور عیسائی ڈاکٹر ولیم کیمبل کے درمیان ہونے والا ایک عظیم الشان مناظرہ جس کا موضوع تھا بائبل اور قرآن جدید سائنس کی روشنی میں-جس میں ڈاکٹر ذاکر نائیک نے قرآنی اور سائنسی دلائل کے ساتھ قرآن کی اہمیت،حجیت اور موجودہ دور میں لوگوں کی راہنمائی کرنے والی کتاب ثابت کیا ہے اور بائبل کی تحریفات اور جز وقتی کتاب ہونے کو دلائل سے ثابت کیا ہے-نیز قرآن پر کئے جانے والے سائنس کی بنیاد پر اعتراضات کے بھرپور اور شافی جوابات دئے ہیں۔تقابل ادیان کے موضوع سے شغف رکھنے والے احباب کیلئے بہترین دعوتی ہتھیار ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2009-02-21
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/193250
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
بائبل اور قرآن جدید سائنس کی روشنی میں
1.7 MB
: بائبل اور قرآن جدید سائنس کی روشنی میں.pdf
Go to the Top