عثمان بن سلیمان مراد

اعلام وشخصیات مادہ کا بیان
عنوان: عثمان بن سلیمان مراد
مختصر بیان: عثمان بن سلیمان مراد على آغاط ملوّی میں 1316ھ میں پیدا ہوئے دونوں ماں باپ ترکی تھے.انکے والد سلیمان افندی مراد آغا شمال الصعید میں اسوقت ترکی ٹولى کے قائد ورہنما تھے. مصنف نے سن صغرہی میں ٹولى ہی میں قرآن کو حفظ کیا.پھرازہر شریف قاہرہ میں داخلہ لیا اوراپنی تعلیم مکمل کیا یہاں تک کہ عالمیت کی ڈگری حاصل کی اورقراغت کے بعد ازہرکے صحن میں ہی قراءت وتجوید میں تدریس کے منصب کوسنبھالا اور اسی وقت سلطان ابوالعلاء کے مسجد کے درسگاہ کے شیخ مقررکئے گئے.
وقات: علوم قراءت وقرآن کی خدمت کے لمبے سفرکے بعد 8 شعبان 1382ھ میں 65 سال کی عمر میں انتقال کرگئے.
اضافہ کی تاریخ: 2008-11-18
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/185245
متعلقہ موضوعات ( 0 )
Go to the Top